خانگی بدسلوکی ہرگز آپ کی خطا نہیں ہے۔

آپ تنہا نہیں ہیں۔

 

Bright Sky آپ کی خدمت میں حاضر ہے۔ خدمات کی ہماری ڈائریکٹری مقامی تعاون حاصل کرنے میں آپ کی مدد کر سکتی ہے۔

     

خانگی بدسلوکی کی علامات کی نشان دہی کرنا